سیکیورٹی فورسز کی جرأت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم قابلِ تحسین ہے،یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان میں 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے…
