سرکاری دوروں پر اخراجات اپنی جیب سے اداکیے ،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان
لاہور(فرنٹیئرنیوز)کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم خان نے مثالی روایت قائم کر دی، غیر ملکی سرکاری دوروں پر ذاتی طیارے کا استعمال کیا اور تمام تر اخراجات بھی اپنی…
