FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، رہنماؤں اور رفقاء کی فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی(فرنٹیئر نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مقرر کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کرنے والے رہنماؤں اور رفقاء کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو ارسال کی ہے، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے خواہشمند رہنماؤں اور دیگر رفقاء کے نام شامل ہیں۔

فہرست میں اسد اعوان چیمہ، ملک وقاص اور منور تبسم کے نام شامل ہیں، جبکہ راجہ رمیز، رضوان بٹ اور نادیہ خٹک بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔

 

 

Read Previous

حکومت کا ایل پی جی مافیا کے خلاف بڑا اقدام، اوگرا سے قیمت کے تعین کا اختیار واپس لے لیا

Read Next

پاکستان کو 2035 تک کم کاربن توانائی کے لیے 138 ارب ڈالر درکار ہوں گے، وزیراعظم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular