عمران خان کتنے مقدمات میں سزا یافتہ ہیں ؟۔۔ سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی کتنے مقدمات میں سزا یافتہ ہیں؟ جسٹس شاہد وحید نے کہا…
