اسلام آباد پولیس میں اہم تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد(ظفرملک)اسلام آباد پولیس میں اہم تقرریاں و تبادلے ، تفصیلات کے مطابق گریڈ 20 کے پی ایس پی حسن اسد علوی کو بلوچستان سے نیشنل پولیس اکیڈمی ٹرانسفر کردیاگیا

ریٹائرڈ اسکوارڈن لیڈر عبدالحق عمرانی پی ایس پی گریڈ 19 کی خدمات اسلام آباد پولیس سے بلوچستان حکومت کے سپرد کردی گئیں

شہزادہ عمر عباس بابر پی ایس پی گریڈ 18 کو بلوچستان سے اسلام آباد پولیس میں ٹرانسفر کردیاگیا

اویس علی خان پی ایس پی گریڈ18 کو اسلام آباد سے بلوچستان ٹرانسفر کردیاگیا ہے

چاروں افسران کے تبادلوں کا نوٹیفیکشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کردیا

Read Previous

چیئرمین سینیٹ سے پیر امین الحسنات اور بابر سلیم سواتی کی ملاقاتیں

Read Next

آپریشن سندور سے متعلق بھارتی ڈاکومنٹری حقائق کے منافی ہے، آئی ایس پی آر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular