FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

Archives

بیمار قیدی کا علاج اس کا حق، معاملہ عدالت نہیں جانا چاہیے تھا، بلاول بھٹو

بیمار قیدی کا علاج اس کا حق، معاملہ عدالت نہیں جانا چاہیے تھا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی بیمار قیدی کو علاج کی سہولت ملنا اس کا بنیادی حق ہے، یہ معاملہ سپریم کورٹ تک نہیں جانا چاہیے تھا…

شام میں ایئربیس پر بمباری قابل مذمت ، عالمی برادری اسرائیلی حملے روکنے کیلئے کردار ادا کرے ، پاکستان

شام میں ایئربیس پر بمباری قابل مذمت ، عالمی برادری اسرائیلی حملے روکنے کیلئے کردار ادا کرے ، پاکستان

اسلام آباد(فرنٹیئر نیوز)پاکستان نے شام کے صوبے ادلب میں ابو الظہور ایئربیس پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر…

حکومت نے عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

حکومت نے عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ نظر ثانی کی درخواست گزار چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد…

رجب بٹ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار، ہیروئن کون ہوں گی؟

رجب بٹ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار، ہیروئن کون ہوں گی؟

لاہور(فرنٹیئرنیوز)معروف یوٹیوبر رجب بٹ اب سوشل میڈیا کے بعد بڑی اسکرین پر قسمت آزمانے کے لیے تیار ہیں جہاں وہ اداکارہ امر خان کے ساتھ ایک نئی پاکستانی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔…

بلوچستان سے جلد دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا: صدر زرداری

بلوچستان سے جلد دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا: صدر زرداری

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر…

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے

تہران(فرنٹیئرنیوز) ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے۔ امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کے مطابق یہ فہرست ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور مرکزی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف…

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کا ڈیٹا جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی 2026 میں پاکستان سے 41کروڑ 70 لاکھ…

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی آگئی، جس کے باعث کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی۔ انتظامیہ کی جانب سے نالہ…

شام کے ایئربیس پر حملے کے بعد اسرائیل اور ترکیہ آمنے سامنے

شام کے ایئربیس پر حملے کے بعد اسرائیل اور ترکیہ آمنے سامنے

تل ابیب/انقرہ(فرنٹیئرنیوز) شام کے ایک ایئربیس پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اسرائیل نے ترکیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شام میں ایک فوجی اڈے…

پی ٹی آئی کی اپنے قائد کے لیے این آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کی اپنے قائد کے لیے این آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘…

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

لاہور(فرنٹیئرنیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی۔ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی…

34واں پنجاب’’وی سی سی‘‘شاہ جیونہ فلڈ لائٹس جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

34واں پنجاب’’وی سی سی‘‘شاہ جیونہ فلڈ لائٹس جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

شاہ جیونہ (فرنٹیئرنیوز) پنجاب ولیج کرکٹ کونسل (Punjab VCC) شاہ جیونا کے زیرِ اہتمام 34واں فلڈ لائٹس جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 بمقام صابر آباد، ٹھٹھہ جھبانا شاندار اور پرجوش ماحول میں منعقد ہوا، جس…