ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کیس، عدالت نے سماعت کی نئی تاریخ دیدی
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی متنازع سوشل میڈیا پوسٹس کیس میں سنائی گئی سزاؤں کی معطلی کی درخواستوں پر سماعت 23 ستمبر2026 تک ملتوی…
