FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured
  1. Home
  2. اردو

Category: پاکستان

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تیاری

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تیاری

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پی ٹی آئی کے احتجاجی پلان سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تیاری شروع کر دی گئی ، حکومت کو 21 ستمبر کو قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی تجویز دے دی…

کرپشن فری پنجاب: فیصلہ کن رائونڈ شروع،54افسران و اہلکاران معطل،گرفتاریا ں ، مقدمے درج

کرپشن فری پنجاب: فیصلہ کن رائونڈ شروع،54افسران و اہلکاران معطل،گرفتاریا ں ، مقدمے درج

لاہور(فرنٹیئرنیوز) پنجاب میں کرپشن کیخلاف فیصلہ کن راؤنڈ شروع ہوچکا ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پرہر محکمے میں کرپشن کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں 54افسراوراہلکارکرپشن کے الزام میں معطل اورملازمت سے برخاست،گرفتاریاں اورمقدمے…

نئے صوبے کسی ایک سیاسی جماعت کا نہیں ملک اور عوام کے مستقبل کا مسئلہ ہیں:عبدالعلیم خان

نئے صوبے کسی ایک سیاسی جماعت کا نہیں ملک اور عوام کے مستقبل کا مسئلہ ہیں:عبدالعلیم خان

لاہور (فرنٹیئرنیوز)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے نئے صوبوں پر وفاقی وزیر احسن اقبال کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔ صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کا کہنا ہےکہ نئے صوبے لسانی یا ثقافتی…

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(فرنٹیئرنیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ…

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(فرنٹیئر نیوز)ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی سرگرمیاں آج بھی برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں…

پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، مریم نواز

پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، مریم نواز

لاہور(فرنٹیئر نیوز) وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے قانون کی پاسداری ہر طبقے…

عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا: اسد عمر

عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا: اسد عمر

لاہور(فرنٹیئر نیوز) پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہےکہ عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

خواجہ آصف کی نئے صوبوں و انتظامی یونٹس پر پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید

خواجہ آصف کی نئے صوبوں و انتظامی یونٹس پر پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید

  اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید

  واشنگٹن: امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ یوم دفاع عزم، شجاعت اور قربانی کی لازوال یادیں لے کر آتا ہے، پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی…

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں ۔۔۔ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں ۔۔۔ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 8…

راولپنڈی  اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، ندی نالوں میں طغیانی

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، ندی نالوں میں طغیانی

راولپنڈی،مانسہرہ (فرنٹیئرنیوز)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقو میں موسلادھار بارش جاری ، ندی نالوں میں طغیانی جبکہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ اور گرد و نواح میں بارش کا سلسلہ تیسرے…

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا اہم مرحلہ مکمل، نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا اہم مرحلہ مکمل، نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مظفر آباد(فرنٹیئرنیوز)آزاد جموں و کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے حکومت سازی کا اہم مرحلہ مکمل کرلیا، نئی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ہاؤس مظفرآباد میں آزاد کشمیر کی…