پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس:چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، آئی جیز طلب
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جبکہ معاملے کی سماعت کے…
