نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
ماسکو(فرنٹیئرنیوز)روس کےایم ایم اےفائٹراسلام مکھاشیو نےیو ایف سی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
اسلام مکھاشیو نےمسلسل 17فائٹس جیت کراینڈرسن سلواکا16فائٹس کاریکارڈ توڑدیا،وہ یوایف سی تاریخ میں 2چیمپئن شپ بیلٹس کادفاع کرنیوالےپانچویں فائٹر بن گئے۔
یو ایف سی 330مین ایونٹ میں اسلام مکھاشیو نےآئرش فائٹر آئن گیری کو0-5 سے شکست دی،فائٹ 5 راؤنڈز تک جاری رہی، ججز نے متفقہ طور پر اسلام مکھاشیو کو فاتح قرار دیا۔
