پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
ڈھاکہ(فرنٹیئرنیوز) پاکستان کے بنگلہ دیش میں ہائی کمشنر عمران حیدر نے بنگلہ دیش کے صدر مرزا فخر الاسلام عالمگیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں حالیہ مثبت…
