چینی صدر کی امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش

نئی دہلی(فرنٹیئرنیوز) چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔

نئی دہلی میں برکس کانفرنس سے خطاب میں چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین برکس ممالک کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا سے بات کرتے ہوئے چینی صدر نے مزید کہا کہ جنگ کے نتیجے میں خطے کے لوگوں کو شدید نقصانات اٹھانا پڑے ہیں۔

Read Previous

انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز لاپتا، 243 مسافر سوار تھے

Read Next

سلامتی کونسل دہشت گردی کے خلاف موجودہ نظام سے خامیاں دور کرے: پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular