سرکاری بھرتیاں :چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پولیس میں بھرتی سے قبل مقدمے سے بریت کے باوجود نااہل قرار دینے سے متعلق کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری بھرتیوں میں پس منظر کی جانچ پڑتال کے لیے 6 اہم آئینی…
