FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت رحجان

کراچی(فرنٹیئرنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 1222 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 69 ہزار 240 کی حد پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار رہا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1454 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 68 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا

Read Previous

اپنے بیان پر قائم ہوں، پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، چوہدری سالک حسین

Read Next

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular