1. Home
  2. Author Blogs

Author: ADMIN

ADMIN

پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف…

ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، امریکی وزیر جنگ

ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن :امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا آپشن کھلا رکھنے کا عندیہ دے دیا امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ حملے ختم نہیں کیے گئے اور ضرورت پڑنے پر مسلح…

ہم جیسی نسل تیار کریں گے مستقبل بھی ویسا ہی ہو گا، وزیر اعظم

ہم جیسی نسل تیار کریں گے مستقبل بھی ویسا ہی ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل کی تعلیم و تربیت ہماری ترجیح ہونی چاہیے۔ ہم جیسی نسل تیار کریں گے مستقبل بھی ویسا ہی ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز…

پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچوں کی جانوں کا ضیاع حکومتی غفلت اور ناقص حفاظتی انتظامات کا سنگین ثبوت ہے ۔ پی ٹی آئی

پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچوں کی جانوں کا ضیاع حکومتی غفلت اور ناقص حفاظتی انتظامات کا سنگین ثبوت ہے ۔ پی ٹی آئی

اسلام آباد (فرنٹیئر نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچوں کی جانوں کا ضیاع حکومتی غفلت اور ناقص حفاظتی انتظامات کا سنگین ثبوت ہے ۔جاری کردہ ایک بیان میں…

پمز سانحہ: آتشزدگی کی ابتدائی وجہ سامنے آگئی، مزید انکشافات

پمز سانحہ: آتشزدگی کی ابتدائی وجہ سامنے آگئی، مزید انکشافات

اسلام آباد:پمز آتشزدگی سانحے میں مزید انکشافات سامنے آ گئے ۔ ذرائع نے کہا کہ نرسری والے فلور پر لیبر روم کینگرو روم بھی موجود ہے، نرسری کے علاوہ آٹھ کمرے ماؤوں کے لئے بنے…

فائر سیفٹی انتظامات ناکافی، ایمرجنسی راستے بند ہونے کا انکشاف

فائر سیفٹی انتظامات ناکافی، ایمرجنسی راستے بند ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (فرنٹیئر نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی آتشزدگی سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ آف ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے…

سانحہ پمز، ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر کا بیان سامنے آگیا

سانحہ پمز، ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے کہا ہے کہ ماضی میں بچے چوری ہونے کے واقعات کی وجہ سے وارڈ میں داخلہ محدود تھا۔ واضح رہے کہ پمز اسپتال کی…

پمز اسپتال سانحہ، نواز شریف کا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

پمز اسپتال سانحہ، نواز شریف کا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔…

پمز ہسپتال واقعہ: وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت کو عہدے سے ہٹا دیا

پمز ہسپتال واقعہ: وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے اندوہناک واقعے میں 14 نومولود کی اموات پر وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعظم کی زیر…

اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق

اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق

  اسلام آباد(فرنٹیئر نیوز): اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔   ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نرسری میں ایئر کنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے لگی…