1. Home
  2. Author Blogs

Author: ADMIN

ADMIN

سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی

کراچی(فرنٹیئرنیوز)ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا ، اس طرح دو دن کی…

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مزید مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مزید مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار سفیر اولارا اوتونو نے ملاقات کی، یوگنڈا کے صدر کے خصوصی ایلچی اور یوگنڈا کے سابق وزیراعظم روہاکانا روگونڈا بھی ہمراہ تھے۔…

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگرد ہلاک

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)قلات میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان…

ملکی معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا،وزیر خزانہ

ملکی معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا،وزیر خزانہ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے پرعمل جاری ہے،ملکی معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو آگے…

جو کام نہیں کر رہا اس کو فوری نکالیں، مصطفیٰ کمال کی پمز دورے میں ہدایت

جو کام نہیں کر رہا اس کو فوری نکالیں، مصطفیٰ کمال کی پمز دورے میں ہدایت

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے کارڈیک سینٹر اورآئی سی یو کا دورہ کرکے سہولیات کا جائزہ لیا۔ وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے کارڈیک سینٹر میں…

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشا منشیات کیس میں بری

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشا منشیات کیس میں بری

کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ملزمہ نتاشا کو منشیات کیس میں بری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سٹی کورٹ میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت کے…

چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس

چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ انہیں علم نہیں کہ ایران جنگ امریکا میں نومبر میں ہونے والے مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا…

ایران کے خلاف میرا جنگ کا فیصلہ درست تھا، ٹرمپ

ایران کے خلاف میرا جنگ کا فیصلہ درست تھا، ٹرمپ

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران جنگ میں پہلے ہی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ سرکاریپالیسیاں دیکھیں ایک انٹرویو میں ٹرمپ…

شادی کی تقریب پر امریکی بمباری کا انتقام لیا جائے گا: ایران کا اعلان

شادی کی تقریب پر امریکی بمباری کا انتقام لیا جائے گا: ایران کا اعلان

تہران(فرنٹیئرنیوز)ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ جنگی جرائم میں ملوث ہے، شادی تقریب پر بمباری کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا…

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف، مقصد حاصل ہونے کے قریب ہے: نیتن یاہو

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف، مقصد حاصل ہونے کے قریب ہے: نیتن یاہو

یروشلم(فرنٹیئرنیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی موجودہ حکومت کا خاتمہ اب اسرائیل کا مرکزی مقصد بن چکا ہے اور یہ ہدف حاصل کرنا ناممکن نہیں ہے۔ تل ابیب میں تقریب کے…