ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف، مقصد حاصل ہونے کے قریب ہے: نیتن یاہو

یروشلم(فرنٹیئرنیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی موجودہ حکومت کا خاتمہ اب اسرائیل کا مرکزی مقصد بن چکا ہے اور یہ ہدف حاصل کرنا ناممکن نہیں ہے۔

تل ابیب میں تقریب کے دوران اسرائیلی فوج کے جنرل اسٹاف سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ انہیں ایران سے لاحق خطرے کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کی اسرائیل کی صلاحیت پر مکمل یقین ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی قیادت اس وقت کمزور ترین حالت میں ہے اور اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔

Read Previous

بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ

Read Next

شادی کی تقریب پر امریکی بمباری کا انتقام لیا جائے گا: ایران کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular