محسن نقوی ایشین گیمز میں پاکستان اور بھارت کا گولڈ میڈل میچ نہیں دیکھ سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی
لاہور(فرنٹیئرنیوز) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کل ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں موجود نہیں ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق…
