گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی ہتھیار ہیں جنہیں استعمال کیا جا سکتا ہے، بلاول بھٹوزرداری
کراچی(فرنٹیئرنیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی ہتھیار ہیں جنہیں ضرورت پڑنے پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی…
