وزیراعظم کی مذاکرات کی دوبارہ پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) وزیراعظم کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج اپوزیشن کو ایک بار…
