FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

Archives

پی ٹی آئی لانگ مارچ : این آر ای امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

پی ٹی آئی لانگ مارچ : این آر ای امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث میڈیکل کے طلبا کا 11 اکتوبر کو ہونے والا این آرای امتحان ملتوی کردیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پی ایم این ڈی سی…

ذاتی ایجنڈے کو قومی مفاد پر ترجیح نہ دی جائے،مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں،رانا ثناء اللہ

ذاتی ایجنڈے کو قومی مفاد پر ترجیح نہ دی جائے،مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا ءاللہ کا کہنا ہے کہ ذاتی ایجنڈے کو قومی مفاد پر ترجیح نہ دی جائے،مذاکرات کیلئے حکومت کی جانب سے دروازے کھلے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک “عباسی کال سنٹر” بےنقاب

بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک “عباسی کال سنٹر” بےنقاب

راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے چکری روڈ کے قریب سوسائٹی میں “عباسی کال سینٹر” کے نام سے چلنے والے ایک بڑے بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے…

مارچ ختم کرنے کی کنجی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

مارچ ختم کرنے کی کنجی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

پشاور(فرنٹیئرنیوز)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ لانگ مارچ جاری ہے اور کسی دباؤ کے تحت ختم نہیں ہوگا، لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی اڈیالہ جیل میں بند عمران خان کے پاس…

خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح…

سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کے لئے مکمل تعاون کا اعادہ

سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کے لئے مکمل تعاون کا اعادہ

ریاض(فرنٹیئرنیوز)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں یمن کی آئینی حکومت کیلئے مکمل تعاون کا اعادہ کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل

پشاور(فرنٹیئرنیوز)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 13 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں…

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

ریاض(فرنٹیئرنیوز)یمن کے حوثی ملیشیا کا کہنا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ڈرون سےنشانہ بنایا جبکہ ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔   حوثی ملیشیا…

ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے؟َ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صحافیوں سے…

جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف

جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سات ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کے لئے تہران کو یورینیم افزودگی میں واضح اور قابل ذکر کمی کرنا ہوگی۔…

عمران خان کے کزن قاسم زمان گرفتار، 30 روزہ نظر بندی کا حکم جاری

عمران خان کے کزن قاسم زمان گرفتار، 30 روزہ نظر بندی کا حکم جاری

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا، جس کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے انہیں 30 روز کے لیے نظر بند کرنے کے احکامات جاری…

پاکستان کا کروز میزائل فتح 4 ایکس ٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل فتح 4 ایکس ٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)پاکستان نے 800 کلومیٹر سے زائد رینج رکھنے والے مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل فتح 4 کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…