ڈی پی او بھکر کا 12 ربیع الاوّل کے جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
بھکر(فرنٹیئرنیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان نے 12 ربیع الاوّل کے سلسلہ میں سٹی بھکر اور دریا خان میں جلوس کے روٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈی پی او نے جلوس روٹس، داخلی…
