مشہور پاکستانی شخصیات کی اے آئی سے نازیبا ویڈیوز بنانے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا

مشہور پاکستانی شخصیات کی اے آئی سے نازیبا ویڈیوز بنانے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان میں مشہور شخصیات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی نیٹ ورک کے پکڑے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر نیٹ ورک چلانے والے 114 غیر ملکی گرفتار…

چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا۔

چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا۔

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز) واشنگٹن میں چینی ترجمان نے امریکی الزام کےردعمل میں کہاٹیرف کو دباؤکیلئےاستعمال کرنے کے اقدامات کو مستردکرتا ہے،کمپنیوں کا پیداوارمتنوع بنانا عالمی سپلائی چین کا حصہ ہے۔ چینی حکام کاکہنا ہےکہ سپلائی چین میں…

افغانستان میں 2 کروڑ 90 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہیں: دی ٹیلی گراف

افغانستان میں 2 کروڑ 90 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہیں: دی ٹیلی گراف

لندن(فرنٹیئرنیوز) برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف نے افغانستان کی زمینی حقیقت اور طالبان رجیم کے طرزِ حکمرانی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم افغانستان میں…

قطر کا ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے سے انکار، ایک پائلٹ کی باقیات مل گئیں

قطر کا ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے سے انکار، ایک پائلٹ کی باقیات مل گئیں

دوحہ(فرنٹیئرنیوز)قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پائلٹس نے رواں سال کے آغاز میں قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی اور حکام…

خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 7 دہشتگرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ

خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 7 دہشتگرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ

کوئٹہ(فرنٹیئرنیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ردالفتنہ 3 کےتحت سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ آپریشن کیا جس…

مصر بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن سکتا ہے، ترک صدر اردوان کا اعلان

مصر بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن سکتا ہے، ترک صدر اردوان کا اعلان

انقرہ (فرنٹیئرنیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مصر مستقبل میں مکہ معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ مزید ممالک کی شمولیت کے لیے کھلا…

علیم خان کے صوبہ ہزارہ بنانے کے حوالے سے بیان پرحکومت کا ردعمل سامنے آگیا

علیم خان کے صوبہ ہزارہ بنانے کے حوالے سے بیان پرحکومت کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا علیم خا ن کے صوبوں سے متعلق بیان پر سامنےآگیا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے حوالے سے اب تک…

خضدار :سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک،متعدد زخمی

خضدار :سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک،متعدد زخمی

خضدار(فرنٹیئرنیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار کے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ کاز لسٹ کے مطابق آئندہ ہفتے چھ سنگل بینچز دو ڈویژن بینچز دستیاب ہوں گے۔ کاز لسٹ کے مطابق جسٹس…

آزاد کشمیر: 23 اسٹیشنز پر پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، حویلی سے فیصل راٹھور کامیاب قرار

آزاد کشمیر: 23 اسٹیشنز پر پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، حویلی سے فیصل راٹھور کامیاب قرار

باغ(فرنٹیئرنیوز)آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ کی دو انتخابی نشستوں LA-15 وسطی باغ اور LA-16 شرقی باغ کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ آزاد کشمیر…