چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا۔

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز) واشنگٹن میں چینی ترجمان نے امریکی الزام کےردعمل میں کہاٹیرف کو دباؤکیلئےاستعمال کرنے کے اقدامات کو مستردکرتا ہے،کمپنیوں کا پیداوارمتنوع بنانا عالمی سپلائی چین کا حصہ ہے۔

چینی حکام کاکہنا ہےکہ سپلائی چین میں تبدیلی کوٹیرف سے بچنے کا رنگ دینا مناسب نہیں،چین اپنے مفادات کےتحفظ کیلئےہرممکن اقدامات کرےگا،تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا،یکطرفہ اقدامات سے تھرڈ پارٹی مفادات کو ہدف نہیں بنایا جاسکتا۔

Read Previous

افغانستان میں 2 کروڑ 90 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہیں: دی ٹیلی گراف

Read Next

مشہور پاکستانی شخصیات کی اے آئی سے نازیبا ویڈیوز بنانے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular