آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے : محسن نقوی
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے…
