FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured
  1. Home
  2. تازہ ترین

Category: پاکستان

کوشش ہوگی کہ لانگ مارچ 4 اکتوبر سے آگے نہ جائے، جنید اکبر

کوشش ہوگی کہ لانگ مارچ 4 اکتوبر سے آگے نہ جائے، جنید اکبر

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ لانگ مارچ 4 اکتوبر سے آگے نہ جائے لیکن ہم اپنے فیصلوں میں با اختیار ہیں کہ مارچ…

لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 افراد شہید، 3 زخمی

لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 افراد شہید، 3 زخمی

لکی مروت(فرنٹیئرنیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کے حملے میں 3افراد شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تازہ واقعہ لکی مروت کے علاقے عبدالخیل کے قریب گزشتہ روز پیش آیا جہاں مسلح…

ڈیرہ: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(فرنٹیئرنیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ سے 2 ریسکیو اہلکار شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں…

تحریک انصاف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

تحریک انصاف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی پاکستان تحریک انصاف شدید مذمت کرتی ہے۔جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کی اس بزدلانہ…

تمام موٹرویز صبح 6 بجے ٹریفک کے لیے کھول دی جائیں گی، ترجمان

تمام موٹرویز صبح 6 بجے ٹریفک کے لیے کھول دی جائیں گی، ترجمان

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)موٹروے پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل صبح 6 بجے سے تمام موٹرویز ٹریفک کے لیے کھول دی جائیں گی۔ ترجمان کے مطابق ایم ون، ایم 14 اور ای 35 سمیت تمام…

ڈیرہ اسماعیل خان چیک پوسٹ پر دھماکہ، 11 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان چیک پوسٹ پر دھماکہ، 11 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی

ڈی آئی خان(فرنٹیئرنیوز)خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک چیک پوسٹ پر دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا تحصیل…

پی سی ایل میں نام شامل اور شہریوں کو آف لوڈ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پی سی ایل میں نام شامل اور شہریوں کو آف لوڈ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

  اسلام آباد(فرنٹیئر نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانونی تقاضے پورے کیے بغیر شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے اور آف لوڈ کرنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے سرکاری اداروں…

خوراک، ایندھن کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کثیر الجہتی تعاون ناگزیر ہے، وزیراعظم

خوراک، ایندھن کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کثیر الجہتی تعاون ناگزیر ہے، وزیراعظم

نیویارک(فرنٹیئرنیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کیلئے پاکستان کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ترقی کے عمل کو تیز کرنے اور ترقی پذیر ممالک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے…

افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

  نیویارک(فرنٹیئر نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ خطے کے امن اور ترقی کی کوششوں کو متاثر کر رہا ہے، طالبان حکومت کو پاکستان…

اسلام آبادسیف سٹی کیمروں کے تحفظ اور نقصان کی تلافی کیلئے نیا آرڈیننس نافذ

اسلام آبادسیف سٹی کیمروں کے تحفظ اور نقصان کی تلافی کیلئے نیا آرڈیننس نافذ

اسلام آباد (فرنٹیئر نیوز) اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کے تحفظ کیلئے نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا،کیمروں یا سرویلنس انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے پر بیس لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ صدرمملکت نےوزیراعظم کی ایڈوائس پراسلام…

سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کا اجتماعی دفاع مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کا اجتماعی دفاع مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ریاض(فرنٹیئرنیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس ہوا جس میں تینوں ممالک کی مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔…

پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف

پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا سب سے بڑا جرم دہشت گردی کے خلاف جنگ سے لاتعلقی ہے بلکہ بھتے کی صورت میں مالی وسائل مہیا کرنا…