FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured
  1. Home
  2. تازہ ترین

Category: پاکستان

ٓآئینی شرائط پوری ہوئیں توخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کردینگے،وزیر قانون

ٓآئینی شرائط پوری ہوئیں توخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کردینگے،وزیر قانون

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں اگر آئین کے تحت ایمرجنسی کے نفاذ کی ضرورت پیدا ہوئی اور مقررہ آئینی شرائط پوری ہوئیں تو ایمرجنسی نافذ کی جائے…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی افغان جنگ کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی افغان جنگ کمیشن کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی افغان جنگ کمیشن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاکستان کی حمایت اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت افغانستان سے متعلق معاملات…

پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کیلئے 300 کمپنیوں کو لائسنس جاری کردیئے

پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کیلئے 300 کمپنیوں کو لائسنس جاری کردیئے

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 300 کمپنیوں کو ڈسٹرکٹ لیول کلاس لائسنس جاری کردیئے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق…

ٹانک: پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

ٹانک: پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

ٹانک(فرنٹیئرنیوز)ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر دیا جس سے 3 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ دو راہگیر بھی زخمی ہو گئے۔ ٹانک میں پولیس وین پر فائرنگ سے شہید…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے، کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے، کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

پشاور(فرنٹیئرنیوز) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے غیرقانونی اقدامات کے باعث گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل…

پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے

پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے

پشاور(فرنٹیئرنیوز) تحریک انصاف کا لانگ مارچ مؤخر کیے جانے کے بعد خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔ اسلام آباد تا پشاور موٹروے ایم ون دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے…

خیبرپختونحوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہے ، سہیل آفریدی

خیبرپختونحوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہے ، سہیل آفریدی

ڈیرہ اسماعیل خان (فرنٹیئرنیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی…

پاکستان نے افغان حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے مسترد کر دیا

پاکستان نے افغان حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے مسترد کر دیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد کو پاکستان سے جوڑنے کے افغان طالبان حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان نے…

عمران خان نے سہیل آفریدی کے خلاف کوئی پیغام نہیں بھیجا، بیرسٹر گوہر کی وضاحت

عمران خان نے سہیل آفریدی کے خلاف کوئی پیغام نہیں بھیجا، بیرسٹر گوہر کی وضاحت

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے…

گورنر خیبر پختونخوا کا سہیل آفریدی کو لانگ مارچ ختم کرنے کا مشورہ

گورنر خیبر پختونخوا کا سہیل آفریدی کو لانگ مارچ ختم کرنے کا مشورہ

پشاور(فرنٹیئرنیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو مارچ ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن کے لیے سب کا مل کر کام کرنا ضروری ہے۔ گورنر…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔آئی ایس…

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

روالپنڈی (فرنٹیئر نیوز) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہوگئی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروس ڈاؤن ہونے سے موبائل…