دہشت گردی کے خلاف ایک ملک میں 2 خارجہ پالیسیاں نہیں چل سکتیں: وفاقی وزراء
اسلام آباد:(فرنٹیئر نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایک ملک میں 2 خارجہ پالیسیاں نہیں ہو سکتیں، خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کی عملداری…
