مریم نواز کے بیان سے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے عالمی مؤقف کو نقصان پہنچا، سہیل آفریدی
پشاور(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تین صوبوں کو دہشت گردی کی بنیاد قرار دے کر مودی اور بھارت کو کلین چٹ دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب…
