فضل الرحمان کی اپنے ہی اداروں پر چڑھائی ملک دشمنی کے مترادف ہے: رانا تنویر حسین
شرقپور شریف (فرنٹیئرنیوز) رانا تنویر حسین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی اپنے ہی اداروں کے خلاف چڑھائی ملک دشمنی کے مترادف ہے، وہ ایک زیرک سیاستدان ہیں، امید ہے جلد معاملات بہتر ہو…
