FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured
  1. Home
  2. پاکستان

Category: پاکستان

بھکر ،ملتان، ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھکر ،ملتان، ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھکر،ملتان،ایبٹ آباد(فرنٹیئرنیوز)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، جبکہ کراچی میں اسکول وین الٹنے سے 4 بچے زخمی ہوئے۔ پاکستان…

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی، منشیات اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی، منشیات اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر قانونی امیگریشن، نادرا، کوسٹ گارڈز اور تربیتی پروگراموں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں8 نومبر تک توسیع کر دی…

وزیراعظم نے برآمدات میں اضافے کے لیے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے برآمدات میں اضافے کے لیے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی برآمدات کے فروغ، پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی میں اضافے اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار سمیت مقامی صنعتوں کو برآمدتی معیار سے ہم…

پنجاب میں کرپشن کے الزامات، چوہدری سالک نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی

پنجاب میں کرپشن کے الزامات، چوہدری سالک نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پنجاب میں کرپشن کے الزامات پروفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی۔ ایکس پیغام میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہ…

جائیداد ملکیت اور وراثت کے معاملات سول عدالتوں میں مناسب مدت میں طے کیے جائیں: سپریم کورٹ

جائیداد ملکیت اور وراثت کے معاملات سول عدالتوں میں مناسب مدت میں طے کیے جائیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ وفاقی محتسب کو پیچیدہ جائیداد تنازعات کا حتمی فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل نہیں، ملکیت اور وراثت سے متعلق متنازعہ معاملات سول عدالتوں میں طے ہوں…

پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف

پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں کرپشن کے الزامات کا شور حکومت کو کمزور اور بدنام کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے ذریعے نئے سیاسی گروپ…

عمران خان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، ذاتی معالجین تک رسائی نہ دینے سے خدشات بڑھ رہے ہیں، سلمان اکرم راجا

عمران خان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، ذاتی معالجین تک رسائی نہ دینے سے خدشات بڑھ رہے ہیں، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (فرنٹیئر نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

پاکستان کا جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے سامنے دوسرا جائزہ مکمل

پاکستان کا جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے سامنے دوسرا جائزہ مکمل

اسلام آباد (ظفر ملک سے) پاکستان نے جنیوا میں 3 اور 4 نومبر 2026 کو منعقد ہونے والے اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق (CESCR) کے سامنے اپنا دوسرا جائزہ مکمل…

بدلتے سیکیورٹی خطرات اور نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

بدلتے سیکیورٹی خطرات اور نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (فرنٹیئرنیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اور نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت اور مقامی سطح پر دفاعی صلاحیتوں کی ترقی اور آپریشنل تیاریوں پر غیر متزلزل توجہ ضروری…

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن شیڈول اور کمیشن کا آرڈر ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن شیڈول اور کمیشن کا آرڈر ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی شیڈول اور الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر کو اسلام…

راولپنڈی: تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی: تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)راولپنڈی میں ۔تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی ایم پی اے کو انسداد دہشت گردی عدالت گیٹ سے گرفتار کیا گیا، ایم پی اے جاوید کوثر…