FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

راولپنڈی: تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)راولپنڈی میں ۔تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی ایم پی اے کو انسداد دہشت گردی عدالت گیٹ سے گرفتار کیا گیا، ایم پی اے جاوید کوثر جی ایچ کیو حملہ کیس پیش ہونے آئے تھے۔

 

پولیس کی بھاری نفری صبح سے انسداد دہشت گردی عدالت باہر تعینات تھی، گوجر خان سے ایم پی اے علاؤہ بھی 2 کارکن گرفتار کیے گئے، گرفتار شدگان کو تھانہ سول لائن منتقل کر دیاگیا۔

Read Previous

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے

Read Next

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن شیڈول اور کمیشن کا آرڈر ہائیکورٹ میں چیلنج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular