مجھے موٹا بولنا بند کریں،وینا ملک بڑھتے وزن پر تنقید کرنیوالوں پر برہم
لاہور(فرنٹیئرنیوز)پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے بڑھتے وزن پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دی۔ سوشل میڈیا پر وینا ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں غصہ کرتے دیکھا…
