اپوزیشن جب تک مذاکرات کی ٹیبل پر نہیں لوٹے گی معاملات حل نہیں ہوں گے: طلال چودھری
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیرِ مملکت داخلہ طلال چودھری نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جب تک مذاکرات کی ٹیبل پر نہیں لوٹے گی معاملات حل نہیں ہوں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سینیٹ…
