ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے قبل سماعت کا موقع دینا لازم قرار

ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے قبل سماعت کا موقع دینا لازم قرار

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے پہلے انہیں…

او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان

او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا…

ملتان: رحمان بابا ٹرین کو حادثہ ، 5 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

ملتان: رحمان بابا ٹرین کو حادثہ ، 5 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

ملتان(فرنٹیئرنیوز)ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ ٹرین کراچی سے پشاور جا رہی تھی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

نیویارک(فرنٹیئرنیوز)منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ کاروباری سیشن میں تقریباً 2 ڈالر اضافے کے بعد قیمتیں نیچے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل…

غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان

غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان

استنبول(فرنٹیئرنیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے بھی ریاض ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترک صدر نے اپنے بیان میں کہا ریاض ایئرپورٹ حملے میں عمرہ…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت تفویض اختیارات استعمال…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو دہشت گردوں کیلئے سیف ہیون بنا رکھا تھا،اب دہشتگردی سے پاک ہوگا،مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو دہشت گردوں کیلئے سیف ہیون بنا رکھا تھا،اب دہشتگردی سے پاک ہوگا،مریم اورنگزیب

لاہور (فرنٹیئرنیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ آئینی اختیار ہے جسے دہشت گردوں کے نرغے میں آئے عوام اور خیبرپختونخوا کے تحفظ، سلامتی اور بھتوں سے…

سہیل آفریدی آج وہ خیبرپختونخوا اور پاکستان میں ہیرو ہیں، اسد عمر

سہیل آفریدی آج وہ خیبرپختونخوا اور پاکستان میں ہیرو ہیں، اسد عمر

اسلام آبد (فرنٹیئرنیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے سہیل آفریدی کی کارکردگی کے بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو، یہ حقیقت ہے کہ آج وہ خیبرپختونخوا میں خصوصی طور…

گورنر راج و ایمرجنسی: وزیراعظم نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

گورنر راج و ایمرجنسی: وزیراعظم نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برازیلی عسکری وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برازیلی عسکری وفد کی ملاقات

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برازیل کی مسلح افواج کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برازیل کے درمیان دفاعی…