نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
پشاور(فرنٹیئرنیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام نے نااہل حکومت کو مسترد کر دیا ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاقی حکومت نے…
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی مسائل کے حل اور ‘جہمہوری پاکستان کی تشکیل کے لیے ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں’ لیکن…
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان نے آئندہ مالی سال تک خود مختار کریڈٹ ریٹنگ بی پلس (+B) حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو میں بتایا کہ…
پشاور(فرنٹیئرنیوز) خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد مخصوص اضلاع کے لیے گریڈ 20 کے آفیسر محمد یحییٰ اخونزادہ کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق محمد یحییٰ اخونزادہ وفاقی…
سوڈان میں مصری سرحد کے قریب سونے کی ایک کان پر فضائی حملے کے نتیجے میں 72 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کےمطابق حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا…
پشاور(فرنٹیئرنیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے، صوبے کے معاملات کو احسن انداز میں چلانا ہماری ذمہ داری ہے، خیبرپختونخوا کو محفوظ اور سازگار…
کوئٹہ(فرنٹیئرنیوز)کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوکر گر کر تباہ ہوگیا، جس میں 2 پائلٹس شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج…
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ نے سعودی عرب کے خلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کی۔ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی بھی شدید الفاظ میں…
لندن(فرنٹیئرنیوز)عالمی منڈی میں روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت…
واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران 135 بحری جہازوں کو واپس موڑا گیا، جبکہ چار تجارتی جہازوں کو ناکارہ بنایا گیا۔ امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی…