سوڈان میں سونے کی کان پرفضائی حملہ، 72 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

سوڈان میں مصری سرحد کے قریب سونے کی ایک کان پر فضائی حملے کے نتیجے میں 72 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کےمطابق حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے،تاہم واقعے سے متعلق سوڈانی اور مصری حکام کی جانب سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

رپورٹس کےمطابق رواں سال جون میں بھی سوڈان میں اسی نوعیت کے ایک حملے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Read Previous

خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی کیلئے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں: گورنر فیصل کنڈی

Read Next

پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد مخصوص اضلاع کے لئے ایڈمنسٹریٹر تعینات، اعلامیہ جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular