صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت تفویض اختیارات استعمال کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔

آصف علی زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 13 اکتوبر 2026 کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 30واں اجلاس ہوگا۔

Read Previous

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو دہشت گردوں کیلئے سیف ہیون بنا رکھا تھا،اب دہشتگردی سے پاک ہوگا،مریم اورنگزیب

Read Next

غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular