پاکستانی فاسٹ بولر کائنات امتیاز کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور(فرنٹیئرنیوز)پاکستان کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کےمطابق کائنات امتیاز نے 19ون ڈےاور 21ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی،کائنات امتیاز 2010 اور…
