1. Home
  2. کھیل

Category: کھیل

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، پرتگالی کلب ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، پرتگالی کلب ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

سیالکوٹ(فرنٹیئرنیوز)پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پرتگال کے معروف فٹ بال کلب ایف سی پورٹو نے سیالکوٹ فٹ بال اکیڈمی کے ساتھ شراکت داری کا…

دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)دوورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی گھروں کو واپسی ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایجبسٹن میں ڈیبیو پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے والے رضا اللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال…

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کی بدترین پوزیشن

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کی بدترین پوزیشن

لاہور(فرنٹیئرنیوز) انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستان کو رینکنگ میں بھی بڑا دھچکا، قومی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دس ٹیموں کی رینکنگ میں نویں نمبر پر آگئی۔ انگلینڈ…

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 5 کی دبئی میں شاندار لانچنگ، شعیب اختر اور بریٹ لی کی خصوصی شرکت

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 5 کی دبئی میں شاندار لانچنگ، شعیب اختر اور بریٹ لی کی خصوصی شرکت

  دبئی؛ دبئی میں ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) کے پانچویں سیزن کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کرکٹ کے عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولنگ لیجنڈز بریٹ…

کرکٹ آسٹریلیا کا بگ بیش لیگ کی فرنچائز نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کا بگ بیش لیگ کی فرنچائز نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کا اعلان

سڈنی(فرنٹیئرنیوز)کھلاڑیوں کی نمائندہ تنظیم کے ساتھ نئے ایم او یو پر مذاکرات تاحال تعطل کا شکار ہیں ، چیف ایگزیکٹو آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کی فرنچائزز میں نجی سرمایہ…

دنیا کرکٹ کے عظیم بلے باز برائن لارا نے بھی عمران خان کیلئے آواز بلند کردی

دنیا کرکٹ کے عظیم بلے باز برائن لارا نے بھی عمران خان کیلئے آواز بلند کردی

دبئی(فرنٹیئرنیوز)ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا نے سابق پاکستانی کپتان اورسابق وزیراعظم عمران خان کو مناسب طبی سہولیات اور باوقار حالات فراہم کرنے کی عالمی اپیل کی حمایت کردی۔ برائن لارا نے اپنے…

تیسرے ٹیسٹ کیلئے متوازن اسکواڈ ہدف ہے: ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم

تیسرے ٹیسٹ کیلئے متوازن اسکواڈ ہدف ہے: ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم

برمنگھم(فرنٹیئرنیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا گزشتہ چند دن کھلاڑیوں کے آنے اور جانے کی وجہ سے چیلنجنگ تھے۔ برمنگھم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع

لندن(فرنٹیئرنیوز)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رواں ہفتے برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سے ملاقات کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب چند روز قبل سابق…

ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ کی آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن TPT 360 کے سپرد

ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ کی آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن TPT 360 کے سپرد

دبئی: ٹرانس گروپ ایف زیڈ ای متحدہ عرب امارات کی ذیلی کمپنی TPT 360 ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ 2026 کی آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داریاں انجام دے گی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے…

میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج

میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج

لندن: لندن کے لارڈز میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش براڈ کاسٹرز نے کھانے کے وقفے پر سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں کا انٹر ویو نشرکردیا۔ اس پر…