ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

ناگویا(فرنٹیئرنیوز)جاپان میں جاری ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں چین سب سے آگے ہے۔

چین نے ایشین گیمز میں اب تک 169 گولڈ، 89 سلور اور 83 کانسی کے تمغے حاصل کرلیے ہیں۔

مجموعی طور پر 341 میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر ہے، جب کہ میزبان جاپان 83 گولڈ کے ساتھ مجموعی طور پر 269 میڈلز لے کر دوسرے اور جنوبی کوریا 150 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

پاکستان دو چاندی اور 8 کانسی کے تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر 28 ویں نمبر پر ہے۔

Read Previous

حکومت اپوزیشن مذاکرات، محسن نقوی کی خاموشی نے تجسس بڑھا دیا

Read Next

صومالیہ سے زخمی پاکستانی ملاحوں اور جاں بحق افراد کی میتیں وطن واپس روانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular