اسلام آباد پولیس کی چھٹیوں پر پابندی برقرار

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اسلام آباد پولیس کی چھٹیوں پر پابندی 5 اکتوبر 2026 تک برقرار رہے گی۔

اس حوالے سے جاری سرکلر کے مطابق ہنگامی چھٹی کے علاوہ تمام چھٹیوں پر پابندی رہے گی۔

سرکلر کے مطابق چھٹی پر موجود افسران و اہلکاروں کو فوری طور پر اپنی متعلقہ جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے تمام متعلقہ افسران و اہلکاروں کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

Read Previous

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کوہاٹ خود کش حملے کی پرزور مذمت

Read Next

سونے کی قیمت میں فی تولہ بڑا اضافہ ، نئی قیمت جان کر عوام کے ہوش اڑ جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular