FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

اپنے بیان پر قائم ہوں، پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، چوہدری سالک حسین

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں کرپشن ہونے والے اپنے بیان پر قائم ہوں، اللّٰہ غرور اور تکبر سے بچائے۔

ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیان پرقائم ہیں، پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے۔ ڈی سی لگوانے کی کوئی بات نہیں، ڈی سی پہلے ہی لگا ہوا تھا۔

چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ انسان کے پاس اختیار آتا ہے تو اسے عاجز رہنا چاہیے، میں نے سچائی سے جواب دیا، پنجاب میں بالکل کرپشن ہو رہی ہے۔چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ان معاملات کا تعلق صوبوں کے حوالے سے نہیں۔

Read Previous

پاکستان نے پہلے فاز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،آئی ایس پی آر

Read Next

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت رحجان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular