FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو افغانستان لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (فرنٹیئرنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی نے بھی قومی کرکٹرز کو اس سلسلے میں این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب مطابق وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور کی آفر ہوئی تھی تاہم سابق کپتان نے پی سی بی کی پالیسی کے خلاف نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کا حصہ بن گئے ہیں اور انہوں نے برطانوی شہری کی حیثیت سے اے پی ایل میں حصہ لیا ہے۔

Read Previous

بدلتے سیکیورٹی خطرات اور نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

Read Next

پاکستان کا جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے سامنے دوسرا جائزہ مکمل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular