اسلام آباد: تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کامیابی، برما ٹاؤن ڈکیتی و قتل کے 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کامیابی، برما ٹاؤن ڈکیتی و قتل کے 3 ملزمان گرفتار جبکہ گرفتار ملزمان سے آلہ قتل، مقتول کا بٹوا، موبائل فون اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمدکرلیا۔

نیو مری سے تعلق رکھنے والے بائیکیا رائیڈر حافظ محمد سجاد ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہوئے تھے۔ ایس ایچ او شاہد زمان کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو دھر لیا۔

Read Previous

تحریک انصاف نے لانگ مارچ کی ٹھان لی ،40لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا دعویٰ بھی کردیا

Read Next

اسلام آباد پولیس’’ان ایکشن‘‘۔۔۔جرائم پیشہ عناصر کی شامت آگئی ،43 ملزمان گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular