وزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری

مدینہ منورہ۔ وزیر اعظم شہبازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے،جہاں انہوں نےوفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔

وزیرِاعظم شہبازشریف نےریاض الجنہ میں نوافل اداکیےاورملک و قوم کی ترقی وخوش حالی کے لیے دعا کی۔

وزیرِ اعظم شہبازشریف نےروضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرحاضری بھی دی جہاں انہیں زیارتِ خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔

Read Previous

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں

Read Next

جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular