FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

Archives

لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 افراد شہید، 3 زخمی

لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 افراد شہید، 3 زخمی

لکی مروت(فرنٹیئرنیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کے حملے میں 3افراد شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تازہ واقعہ لکی مروت کے علاقے عبدالخیل کے قریب گزشتہ روز پیش آیا جہاں مسلح…

ڈیرہ: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(فرنٹیئرنیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ سے 2 ریسکیو اہلکار شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں…

تحریک انصاف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

تحریک انصاف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی پاکستان تحریک انصاف شدید مذمت کرتی ہے۔جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کی اس بزدلانہ…

وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

پشاور(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ رابطے کرنے والوں کے پاس اب بھی 7 دن ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر…

تمام موٹرویز صبح 6 بجے ٹریفک کے لیے کھول دی جائیں گی، ترجمان

تمام موٹرویز صبح 6 بجے ٹریفک کے لیے کھول دی جائیں گی، ترجمان

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)موٹروے پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل صبح 6 بجے سے تمام موٹرویز ٹریفک کے لیے کھول دی جائیں گی۔ ترجمان کے مطابق ایم ون، ایم 14 اور ای 35 سمیت تمام…

ڈیرہ اسماعیل خان چیک پوسٹ پر دھماکہ، 11 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان چیک پوسٹ پر دھماکہ، 11 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی

ڈی آئی خان(فرنٹیئرنیوز)خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک چیک پوسٹ پر دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا تحصیل…

پی سی ایل میں نام شامل اور شہریوں کو آف لوڈ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پی سی ایل میں نام شامل اور شہریوں کو آف لوڈ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

  اسلام آباد(فرنٹیئر نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانونی تقاضے پورے کیے بغیر شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے اور آف لوڈ کرنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے سرکاری اداروں…

ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پرجیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری

ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پرجیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے وکالت نامے پیش نہ کرنے اور انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو…

خوراک، ایندھن کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کثیر الجہتی تعاون ناگزیر ہے، وزیراعظم

خوراک، ایندھن کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کثیر الجہتی تعاون ناگزیر ہے، وزیراعظم

نیویارک(فرنٹیئرنیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کیلئے پاکستان کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ترقی کے عمل کو تیز کرنے اور ترقی پذیر ممالک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے…

ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی

ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی

لاہور(فرنٹیئرنیوز)پی ٹی آئی کی سینئررہنماڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل دلائل کیلئے…

افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

  نیویارک(فرنٹیئر نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ خطے کے امن اور ترقی کی کوششوں کو متاثر کر رہا ہے، طالبان حکومت کو پاکستان…

اسلام آبادسیف سٹی کیمروں کے تحفظ اور نقصان کی تلافی کیلئے نیا آرڈیننس نافذ

اسلام آبادسیف سٹی کیمروں کے تحفظ اور نقصان کی تلافی کیلئے نیا آرڈیننس نافذ

اسلام آباد (فرنٹیئر نیوز) اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کے تحفظ کیلئے نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا،کیمروں یا سرویلنس انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے پر بیس لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ صدرمملکت نےوزیراعظم کی ایڈوائس پراسلام…