خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی : اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ
راولپنڈی(فرنٹیئر نیوز)خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے 6 کلومیٹر کے علاقے میں اضافی پولیس…
