FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

Archives

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

لاہور(فرنٹیئرنیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست ہوم سیکریٹری کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ جسٹس عبہر گل خان…

مکہ معاہدے کے اعلیٰ حکام ایرانی قیادت سے ملاقات کیلئے آج تہران کا دورہ کریں گے

مکہ معاہدے کے اعلیٰ حکام ایرانی قیادت سے ملاقات کیلئے آج تہران کا دورہ کریں گے

تہران(فرنٹیئرنیوز)سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج 26 اکتوبر 2026ء کو تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملاقات کا مقصد خطے میں جاری جنگ…

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران:ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی شہر بندر عباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔ واضح رہے کہ…

شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور(فرنٹیئرنیوز)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرلیں۔…

پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

دوحہ(فرنٹیئرنیوز)پاکستان اور قطر نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان قطر مشترکہ ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس دوحہ میں منعقد…

ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی

ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی

پشاور(فرنٹیئرنیوز)تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کا کمانڈر عادل شاہ ہلاک

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کا کمانڈر عادل شاہ ہلاک

کویٹہ (فرنٹیئر نیوز)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں جاری ہیں،قلعہ سیف اللہ میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع…

پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنے گا

پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنے گا

اسلام آباد:(فرنٹیئر نیوز)  پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گا، اس منصوبے کیلئے سعودی سرمایہ کار سرمایہ کاری کریں گے، جبکہ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے…

مریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا

مریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا

لاہور(فرنٹیئر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز…

نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 40 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 40 افراد ہلاک

ترابا(فرنٹیئرنیوز)نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست ترابا کے گاؤں بناری میں ایک گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ نائیجیریا کے شمال مغربی علاقوں خصوصاً زمفارا، کاتسینا، کدونا…

کینسر میں مبتلا بنگلہ دیشی کرکٹر اسپتال منتقلی کے دوران ایمبولینس میں دم توڑ گئے

کینسر میں مبتلا بنگلہ دیشی کرکٹر اسپتال منتقلی کے دوران ایمبولینس میں دم توڑ گئے

ڈھاکہ(فرنٹیئرنیوز)خون کے سرطان میں مبتلا بنگلہ دیش کی انڈر 18 کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر مہدی حسن ہردوئے علاج کے لیے ڈھاکا منتقلی کے دوران ایمبولینس میں انتقال کر گئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا بنگلہ…

حنا جاوید قتل کیس میں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا: مریم نواز

حنا جاوید قتل کیس میں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس میں انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…