گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار
گوجرانوالہ(فرنٹیئرنیوز) پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سرفراز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت دوسرے صوبے میں چھپا…
